تحریک لبیک پاکستان ضمنی انتخابات 2021 کے میدان میں

سابقہ ضمنی انتخابات 2021

پی پی-206 خانیوال-IV (دسمبر 16, 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (شیخ اکمل)تیسری9619
ن لیگپہلی
47649
پی ٹی آئیدوسری34030
پیپلز پارٹیتیسری15059

پی پی-30 سیالکوٹ-IV (جولائی 28, 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (فہیم مشتاق)تیسری6660
پی ٹی آئیپہلی
62657
ن لیگدوسری56353

پی ایس-70 بدین-I (مئی 20, 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (پیر محمد علی جان سرہندی)تیسری1989
پیپلز پارٹیپہلی
46,420
جمعیت علمائے اسلامدوسری1635

پی پی-84 خوشاب-III (مئی 05, 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (حافظ محمد اصغر علی)چوتھی5782
ن لیگپہلی
73081
تحریک انصافدوسری62903

این اے-249 کراچی غربی-II (اپریل 29, 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (مفتی نذیر قادری)تیسری11125
پیپلز پارٹیپہلی
16156
ن لیگدوسری15473

این اے-75 سیالکوٹ (فروری 19/ اپریل 10، 2021)

فارم-47 (10 اپریل 2021 کو ہونے والے دوبارہ الیکشن کا نتیجہ)

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان3rd8268
ن لیگ1st
110075
پی ٹی آئی2nd93433

19 فروری کے بعد کیا ہوا؟

حلقہ کے ضمنی انتخابات میں کثیر بے ضابطگیوں کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے 20 پولنگ اسٹیشنز کا عملہ غائب ہو جانے کے بعد الیکشن کا رزلٹ روک دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی "کمزوری" کے باعث یہ واقعہ پیش آیا اور متعلقہ اداروں نے پولنگ سامان کی بحفاظت ترسیل میں تعاون نہیں کیا۔ قبل ازیں، حلقہ میں پولنگ کے دن بھر میں متعدد ناخوشگوار واقعے بھی دیکھے گئے۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے غنڈوں کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان سیالکوٹ کے چیف پولنگ آفیسر صاحبزادہ فضل حق صاحب کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے اور اندھادھند فائرنگ بھی کی گئی جس کے باعث موقع پہ دو ہلاکتیں بھی ہوگئيں۔ جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے رہے۔

این اے-221 تھرپارکر-I (فروری 21، 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (فقیر گل حسن)3rd1707
پیپلز پارٹی 1st
102232
پی ٹی آئی2nd52522

پی پی-51 گوجرانوالہ-I (فروری 19، 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (ناصر محمود)4th5847
ن لیگ1st
53903
پی ٹی آئی2nd48484
جماعت اسلامی3rd6632

پی کے-63 نوشہرہ-II (فروری 19، 2021)

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (مولانا ثنا اللہ جان)4th621
ن لیگ1st
21208
پی ٹی آئی2nd17097
اے این پی3rd4235

پی ایس-88 ملیر-II (فروری 16، 2021)

تحریک لبیک پاکستان نے حلقہ میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کے باوجود پی ایس-88 کے انتخابات میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر دونوں حکمران جماعتوں کی جانب سے شدید دھاندلی دیکھی گئی۔ "ایک شناختی کارڈ پہ ایک سے زیادہ ووٹ اور فوت شدگان کے ووٹ بھی ڈالے جا رہے ہیں،" امیر کراچی علامہ رضی حسینی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا۔ مزیدبرآں حلقہ کے ایک پولنگ سٹیشن کے باہر پولیس نے لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگانے والوں پہ لاٹھی چارج بھی کیا۔ تاہم تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سید کاشف شاہ رضوی نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے تمام ووٹرز اور الیکشن کے لئے دن رات محنت کرنے والے بے لوث ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔ الیکشن کے غیر سرکاری نتائج یہاں ملاحظہ کیجئے۔

فارم-47

سیاسی جماعتپوزیشنووٹوں کی تعداد
تحریک لبیک پاکستان (سید کاشف علی رضوی)دوسری6099
پیپلز پارٹیپہلی
24251
پی ٹی آئیتیسری4870
ایم کیو ایمچوتھی2635