بتاریخ:
20 نومبر 2022
بوقت:
10:00 صبح
مہمان خصوصی:
شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 19 نومبر بروز ہفتہ سے شروع ہو کر 21 نومبر بروز پیر تک جاری رہیگا۔
وقت تقریب | تقریب |
19 نومبر 2022 بروز ہفتہ | |
بعد نماز ظہر (تقربیا 2 بجے) |
|
بعد از نماز عشا تا رات 11 بجے | محفل قرات و نعت |
20 نومبر 2022 بروز اتوار | |
صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے | خطابات تنظیمی ذمہ داران |
بعد از نماز عشا تا رات 11 بجے | خطابات علماء و مشائخ |
21 نومبر 2022 بروز پیر | |
صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے | خطابات اراکین مرکزی مجلس شوری و امیر تحریک حافظ سعد حسین رضوی |
ٹریفک انتظامات بسلسلہ عرس مبارک (علامہ خادم حسین رضوی)بمقام مدرسہ رحمت العالمین.#Trafficpolice #Yateemkhanachowk #Urs @IGP_Punjab @ccpolahore @Lahorepoliceops@OfficialDPRPP @drmalhi pic.twitter.com/HmhGAe6pA8
— City Traffic Police Lahore (@ctplahore) November 19, 2022
ابھی سائن اپ کریں اور تحریک لبیک پاکستان سے متعلق تمام تازہ ترین معلومات اپنی ای میل میں حاصل کریں
آپ کسی بھی وقت یہ سروس معطل کرسکتے ہیں