تازہ ترین

تحریک لبیک پاکستان ضمنی انتخابات 2021 کے میدان میں

این اے-75 سیالکوٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے 20 پولنگ اسٹیشنز کا عملہ غائب ہو جانے کے بعد الیکشن کا رزلٹ روک دیا گیا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید فروری 22, 2021



تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد معاہدہ پر عملدرآمد کے لئے حکومت کی جانب سے مزید وقت دینے کی درخواست منظور کر لی

تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد 17 فروری کو دوبارہ احتجاج شروع کرنے کے اپنے منصوبے کو ملتوی کر دیا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید فروری 11, 2021



تحریک لبیک پاکستان کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیاں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے پاکستان میں عظیم الشان ریلیاں نکالی...مزید پڑھیں

آخری تجدید فروری 06, 2021



وکلاء بار ایسوسیشنز کا حکومت سے معاہدے پر عملدرامد کا مطالبہ

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ہفتے کے روز اپنے جنرل سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں ، حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے معاہدے کے مطابق فرانسیسی سفیر کو 16 فروری سے پہلے ملک سے نکال دے...مزید پڑھیں

آخری تجدید فروری 03, 2021



فیض آباد معاہدے میں درمیانی راستہ سفیر کو ملک بدر کرنا ہے، حافظ سعد حسین رضوی

حافظ سعد حسین رضوی نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ میں واضح کیا کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے بارے میں کوئی درمیانی راستہ نہیں ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید جنوری 30, 2021



تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام رکنیت سازی مہم کل شروع ہوگی

سرکاری ٹویٹر ہینڈلر کے ایک ٹویٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام کل  (15 جنوری ، 2021) بڑے پیمانے پر ممبرشپ مہم شروع ہورہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید جنوری 24, 2021



تحریک لبیک کا سوشل میڈیا پر گستاخی کرنے والوں کو سزائے موت کا خیر مقدم

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیس میں تحریک لبیک پاکستان نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو سراہا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید جنوری 08, 2021



17 تاریخ کے طلوع آفتاب کا انتظار کریں گے، فرانسیسی سفیر نکالو: حافظ سعد رضوی کا حکومت کو انتباہ

امیر ٹی ایل پی ، حافظ سعد حسین رضوی نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ فیض آباد معاہدہ برقرار رکھے اور جلد از جلد فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرے...مزید پڑھیں

آخری تجدید جنوری 03, 2021



چہلم علامہ خادم حسین رضوی: شرکاء اور ٹریفک کے لئے پلان جاری

امیر المجاہدین حافظ علامہ خادم حسین رضوی کا ختم چہلم مورخہ 3 جنوری بروز اتوار منعقد کیا جائے گا...مزید پڑھیں

آخری تجدید جنوری 02, 2021



معاہدہ فیض آباد پہ عملدرآمد کے لئے مفتی قاسم فخری نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

تحریک لبیک پاستان کے پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے معاہدہ فیض آباد پر عملدرآمد کے مطالبے کے طور پر قرارداد جمع کروادی۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید دسمبر 25, 2020



ویب سائٹ ہیک: تکلیف کے لئے معذرت

ہماری ویب سائٹ (tlyp.org.pk) ہیک کر لی گئی تھی جس کے بعد سے اس کی بحالی کے لئے کام جاری ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید دسمبر 25, 2020



حافظ سعد حسین رضوی تحریک لبیک کے نئے امیر منتخب

نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ نے صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی کے بطور امیر انتخاب کا اعلان کیا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید دسمبر 25, 2020



A sad news: Allama Khadim Hussain Rizvi departed the mortal life

Allama Khadim Hussain Rizvi, TLP chief, said goodbye to his mortal life on Thursday night November 19, 2020...مزید پڑھیں

آخری تجدید December 12, 2020