تازہ ترین

لاکھوں افراد کی پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری کے نماز جنازہ میں شرکت

پیر محمد افضل قادری رحمۃ اللہ علیہ تحریک لبیک پاکستان کے بانی تھے۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 مارچ 2024




الیکشن کمیشن نے شکایات کے بعد متعدد حلقوں کے نتائج روک دیے

ان حلقوں میں این اے 50 اٹک اور این اے 240 کراچی کا حلقہ بھی شامل ہیں۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 11 فروری 2024




تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن 2024 کے نتائج مسترد کر دیے

ٹی ایل پی کا عدالت جانے کا اعلان، کل ملک بھر میں ریلیاں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 فروری 2024




کوریج - عام انتخابات 2024

تحریک لبیک پاکستان کے 700 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 فروری 2024




علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے عظیم الشان تیسرے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا اختتام

فلسطین کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں عرس لبیک یا اقصی کانفرنس کے طور پر منایا گیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 22 نومبر 2023




"سب کو بلاو اور فیصلہ کرو کہ کیا کرنا ہے،" حافظ سعد کا حکومت کو فلسطین کے لئے عملی اقدامات کرنے کا مشورہ

فیض آباد سے شاہراہ دستور تک الاقصی ملین مارچ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت...مزید پڑھیں

آخری تجدید 06 نومبر 2023




تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 5 نومبر کو اسلام آباد میں طوفان الاقصی مارچ کا اعلان

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف فیض آباد سے شاہراہ دستور تک مارچ کیا جائیگا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 نومبر 2023




اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف ملک بھر میں 'لبیک یا اقصی' مارچ

تحریک لبیک پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں ریلیوں کا اعلان کر رکھا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 13 اکتوبر 2023




تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا فیصلہ: ذرائع

ٹی ایل پی نے 11 اضلاع میں قادیانیوں کی عبادتگاہوں سے اسلامی شعائر ختم کرنے کی درخواستیں دی تھیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 03 اکتوبر 2023




تحریک لبیک پاکستان کا مستونگ بم دھماکے میں حکومتی غفلت کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس میں بم دھماکے سے 60 سے زائد عشقان مصطفی شہید ہوگئے تھے۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 03 اکتوبر 2023




تحریک لبیک کے نظریہ پاکستان مارچ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گيا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 16 اگست 2023




تحریک لبیک پاکستان کی ملک بھر میں تحفظ قرآن ریلیاں

یورپی ممالک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی لہر میں شدت دیکھی جارہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 جولائی 2023




تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدہ، پاکستان بچاو مارچ آج اختتام پذیر

پاکستان بچاو 22 مارچ کو کراچی سے شروع ہوا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 جون 2023




گیارہواں دن: بہاولپور انتظامیہ کی پاکستان بچاو مارچ کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے کی ناکام کوشش

انتطامیہ کی دو ناکام کوششوں کے بعد شرکاء بہاولپور پہنچ گئے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 16 جون 2023




گستاخ ملعونہ تاحال گرفتار نہ ہوسکی، تحریک لبیک کی احتجاج کی کال

فیصل آباد پولیس نے دو دن قبل ملعونہ کی تائید کرنے والی بہن اور بہنوئی کو گرفتار کیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 اپریل 2023




دو دن میں دو کذابوں کا جھوٹا دعوی نبوت، ابھی تک کیا ہوا

دو مختلف واقعات میں لاہورمیں ایک عورت اور جہلم میں ایک کذاب نے دعوی نبوت کیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 اپریل 2023




تحریک لبیک پاکستان کی آواز پر ملک بھر میں کاروباری مراکز بند

تحریک لبیک پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دی تھی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 28 فروری 2023




تحریک لبیک پاکستان کا 27 فروری بروز پیر کو ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان

تحریک لبیک نے جمعہ کے روز حکومت کو قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کے لئے 72 گھنٹے کا وقت دیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 فروری 2023




تحریک لبیک پاکستان کا حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

"وگرنہ تحریک لبیک پاکستان وہ اعلان کرنے پر مجبور ہوگی جس کے لئے یہ جانی جاتی ہے،" حافظ سعد حسین رضوی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 فروری 2023




حافظ سعد حسین رضوی کی سپریم کورٹ آمد، حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو تحریف شدہ قرآن مجید کی اشاعت روکنے کا حکم دے رکھا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 07 دسمبر 2022




علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا دوسرا سالانہ عرس مبارک

عرس کی تین روزہ تقریبات پیر تک جاری رہیں گی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 نومبر 2022




سانحہ حویلیاں کے ایک اور زخمی غازی حیدر علی رضوی نے جام شہادت نوش فرما لیا

سانحہ حویلیاں کے شہداء کی تعداد 4 ہوگئی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 16 نومبر 2022




خیبر پختونخواہ پولیس کارکنان کی رہائی میں تاخیری حربے استعمال کرنے لگی

پولیس کیجانب سے 79 گرفتار کارکنان کا ڈیٹا عدالت میں پیش نہ کرنے پر کارووائی 28 تاریخ تک ملتوی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 26 اکتوبر 2022




"حکومت اس کو سنجیدگی سے لے اور ایک مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی اسکی تحقیق کرکے ذمہ داران کا تعین کرے،" مفتی منیب الرحمن

مفتی اعظم پاکستان لاہور میں حافظ سعد حسین رضوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 اکتوبر 2022




کراچی سے اکابرین اہلسنت کی تحریک لبیک پاکستان کے مرکز آمد، کل پریس کانفرنس کریں گے

مفتی منیب الرحمن سمیت دیگر نے شہدا کے لئے دعا مانگی اور امیر تحریک سے ملاقات کی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 اکتوبر 2022




ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلف رکھنے والے علماء اور دیگر افراد کا جلوس میلاد پر حملے کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری

اتوار کی رات حویلیاں میں پویلس کی جانب سے پرامن جلوس عید میلاد النبی پر فائرنگ سے کم از کم 3 افراد شہید ہوگئے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 اکتوبر 2022




"ہمارے کارکنان کو گولیاں کس نے ماریں؟" حافظ سعد حسین رضوی کا تمام اداروں سے سوال

امیر تحریک لبیک پاکستان اتوار کو ہونے والے سانحہ حویلیاں کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 19 اکتوبر 2022




پولیس کی تحریک لبیک پاکستان کے جلوس کے اختتام کے بعد بھی فائرنگ، 4 شہید

تحریک لبیک پاکستان نے حویلیاں شہر میں جلوس کے اختتام کا اعلان کر دیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 16 نومبر 2022




ایبٹ آباد میں دفعہ 144 نافذ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا تحریک لبیک کو نوٹس

تحریک لبیک پاکستان نے اس اتوار کو ضلع میں جلوس میلاد النبی کا اعلان کر رکھا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 15 اکتوبر 2022




حافظ سعد حسین رضوی کا اگلے اتوار حویلیاں میں عید میلاد النبی جلوس کا اعلان

جلوس اسی راستے سے گزرے گا جہاں روک کر آج اس پہ شیلنگ اور گرفتاریاں کی گئیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 اکتوبر 2022




اگر حکومت نے ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لیا تو بات ایسے ہی ہوگی جیسے فیض آباد یا وزیر آباد میں ہوئی: حافظ سعد حسین رضوی

جب کسی کو حق دینے کا طریقہ شریعت سے متصادم ہو تو وہ حق حق رہتا ہی نہیں ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 24 ستمبر 2022




تحریک لبیک پاکستان کا جلسے و کانفرنسز منسوخ کر کے رقم سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے وقف کرنے کا اعلان

تحریک لبیک اس وقت ملک بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارووائیاں جاری رکھے ہوئے ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 ستمبر 2022




تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کے لئے ڈیڑھ کروڑ کا راشن روانہ

مرکز کی جانب سے ٹرکوں کا قافلہ سامان لیکر بدھ کو جنوبی پنجاب کے لئے روانہ ہوا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 25 اگست 2022




سی ٹی ڈی پنجاب تحریک لبیک پاکستان کی مساجد کی نگرانی کرنے لگی

خط کے متن کے مطابق تحریک لبیک پاکستان ریاست اور قادیانیوں کے خلاف لوگوں کے ذہن تبدیل کررہے ہیں۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 15 اگست 2022




تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں لبیک آزادی ریلیاں

مرکزی لبیک آزادی مارچ لاہور میں منعقد ہوا جسکی قیادت حافظ سعد حسین رضوی نے کی۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 15 اگست 2022




تحریک لبیک پاکستان کے نظریہ پاکستان مارچ اور کانفرنس میں لاکھوں افراد کی شرکت

تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام فیض آباد کے مقام پر نظریہ پاکستان کانفرنس منعقد کی گئی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 اگست 2022




غلام محمود ڈوگر کو دوبارہ سی سی پی او لاہور مقرر کر دیا گیا

موصوف کا اکتوبر 2021 میں تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ لاہور میں محدود نہ کر سکنے پر تبادلہ کر دیا گیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 اگست 2022




تحریک لبیک پاکستان کی سیلاب زدہ علاقوں میں رضاکارانہ امدادی کاروائیاں جاری

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تا حال حکومتی امدادی کاروائیاں نہ ہونے کے برابر...مزید پڑھیں

آخری تجدید 31 جولائی 2022




الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پہ نظر ثانی کرے گا، تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب

مذاکرات کی کامیابی کے بعد کراچی دھرنا اختتام پذیر...مزید پڑھیں

آخری تجدید 23 جولائی 2022




تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار افتخار بلوچ پر قاتلانہ حملہ

تحریک لبیک پاکستان نے اتوار کے روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی پی 125 جھنگ میں افتخار بلوچ کی حمایت کی تھی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 جولائی 2022




ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ: تحریک لبیک پاکستان کے 20 امیدواران تمام حلقوں میں انتخاب لڑ رہے ہیں

کل 20 نشستوں کے لئے 173 امیدواران مد مقابل تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 18 جولائی 2022




"ہمارے بلدیاتی امیدواران اور رہنماوں کو گرفتار کیا جارہا ہے،" مفتی قاسم فخری

الیکشن کمیشن اس سے قبل تحریک لبیک پاکستان کی این اے 240 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر چکا ہے۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 18 جون 2022




حافظ سعد حسین رضوی کا ذمہ داران کو ہندوستان کو فیصلہ کن جواب دینے کا مشورہ

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ریلیاں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 11 جون 2022




اسلام میں بین المذاہب ہم آہنگی جیسی کوئی چیز نہیں: حافظ سعد حسین رضوی

امیر تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی گئی تو سخت درعمل دیں گے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 10 جون 2022




تحریک لبیک پاکستان کا ملک بھر میں ناموس رسالت ریلیوں کا اعلان

بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے جمعہ کو ریلیوں کا اعلان کر رکھا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 جون 2022




Hundreds of thousands join TLP's power show in Bahawalpur

Hafiz Saad Hussain Rizvi visited the cholistan afterwards to inspect TLP's voluntary services there...مزید پڑھیں

آخری تجدید 23 مئی 2022




قادیانیوں کی غنڈہ گردی کے خلاف شیخوپورہ میں تحریک لبیک پاکستان کی بڑی ریلی

"ہم صرف غیر جانبدار تحقیقات اور ٹرائل چاہتے ہیں، ورنہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں" پیر سید ظہیر الحسن شاہ...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 مئی 2022




تحریک لبیک پاکستان اپنی مہم کا آغاز کررہی ہے: حافظ سعد حسین رضوی

امیر تحریک لبیک پاکستان وزیرآباد میں غازی عامر عبد الرحمن چیمہ شہید کے عرس کی تقریب سے خطاب کررہے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 مئی 2022




غازی زین علی رضوی شہید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیرا پھیری کر دی گئی: تحریک لبیک پاکستان

ڈاکٹر اویس قریشی کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گولیاں پیچھے سے لگیں جو درست نہیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 12 مئی 2022




شیخوپورہ: تاجدار ختم نبوت کا نعرہ لگانے پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکن قادیانیوں کی فائرنگ سے شہید

غازی زین علی رضوی کی نماز جنازہ حافظ سعد حسین رضوی نے پڑھائی، مرکزی مجلس شوری سمیت ہزاروں افراد کی شرکت...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 مئی 2022




امیر تحریک لبیک پاکستان کا تحریک انصاف کی جانب سے قوانین توہین رسالت و مذہب کے خلاف اقوام متحدہ کو خطوط کی مذمت

'ابھی آپ نے ہمیں وزیر آباد آنے تک دیکھا ہے، ہم فیض آباد بھی آسکتے ہیں،' حافظ سعد حسین رضوی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 06 مئی 2022




توہین رسالت و قرآن پاک کسی صورت میں قابل قبول نہیں: حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے یورپ میں ہونے والی حالیہ توہین قرآن کی شدید مذمت...مزید پڑھیں

آخری تجدید 23 اپریل 2022




تحریک لبیک پاکستان اور گزشتہ دور حکومت

ٹی ایل پی ان آفیشل کی پہلی ویب سائٹ (tlyp.org) بھی اسی دور حکومت کے نومبر 2018 کے کریک ڈاون کے دوران بند کردی گئی تھی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 12 اپریل 2022




آئین سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی گئی تو تحریک لبیک فیض آباد 2017 جیسا رد عمل دے سکتی ہے: مجلس شوری

تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوری نے آئین پامالی کی کسی بھی مذموم کوشش کے خلاف بھر پور ردعمل کا اعادہ کیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 07 اپریل 2022




"آپکا دشمن آخری حربہ کے طور پر آپکی صفوں میں دڑاڑیں ڈالنا چاہتا ہے،" حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر کے شہروں میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 24 مارچ 2022




حافظ سعد حسین رضوی مہنگائی نجات مارچ کی قیادت کے لئے 23 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

تحریک لبیک پاکستان نے امسال یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں مہنگائی نجات مارچ کا اعلان کیا تھا ...مزید پڑھیں

آخری تجدید 21 مارچ 2022




تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا ممبر سازی مہم کا آغاز

تحریک لبیک پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئے سوشل میڈیا ممبر سازی مہم کا آغاز کیا گيا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 15 مارچ 2022




"کوئی طاقت اسلام کو تخت پہ آنے سے نہیں روک سکتی،" حافظ سعد حسین رضوی کا غازی ملک ممتاز قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے عرس سے خطاب

عرس کی تقریبات میں اختتامی خطاب میں امیر تحریک لبیک پاکستان نے شہید اعظم رحمۃ اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 01 مارچ 2022




مرکزی مجلس شوری کا فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے پر عملداری کا جائزہ

تحریک لبیک پاکستان کے قائدین نے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کا بھی جائزہ لیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 25 فروری 2022




"ہندوستان کشمیر کو کبھی بھی مذاکرات یا سفارتی ذرائع سے آزاد نہیں کرے گا": حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے یوم کشمیر کے موقع پرملک بھر میں لبیک بیت المقدس و کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 05 فروری 2022




تحریک لبیک پاکستان مری میں پھنسے سیاحوں کے لئے امدادی کارووائیوں میں مصروف

حافظ سعد حسین رضوی کا جانی نقصان پر اظہار تعزیت، پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا مری کا دورہ...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 جنوری 2022




تحریک لبیک پاکستان کا نئے سال کے موقع پر رکنیت سازی کیمپس کا انعقاد

رکنیت سازی کیمپ دوپہر 4 بجے سے رات 3 بجے تک قائم رہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 جنوری 2022




فارم 45 کے بغیر پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑنا: حافظ سعد حسین رضوی کی ہدایت

امیر تحریک لبیک پاکستان خانیوال پی پی 206 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 13 دسمبر 2021




تحریک لبیک پاکستان کی سیالکوٹ واقعے اور اسے تحریک سے جوڑنے کی شدید مذمت

ترجمان ٹی ایل پی نے بہیمانہ قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اہلخانہ و سری لنکن عوام سے اظہار ہمدردی کیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 04 دسمبر 2021




علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے پہلے عظیم الشان عرس مبارک کی تقریبات مکمل

آخری نشست میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی جہاں امیر تحریک لبیک پاکستان نے اختتامی خطاب فرمایا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 22 نومبر 2021




حافظ سعد حسین رضوی کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا

مرکز جامع مسجدرحمۃ اللعالمین پہنچنے پر عوام کی بڑی تعداد نے استقبال کیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 18 نومبر 2021




مرکزی مجلس شوری کی یوم اقبال کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری

"علامہ اقبال عظیم عاشق رسول تھے، انہوں نے ہر چیز سے بڑھ کر محبوب علیہ السلام کی محبت کو جانا"، تحریک لبیک پاکستان کی پریس ریلیز...مزید پڑھیں

آخری تجدید 10 نومبر 2021




دنیا بھر میں تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ عہد شکنی اور ناموس رسالت مارچ پر ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے

ہم دنیا بھر سے موصول ہونے والی اطلاعات یہاں سے عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 29 اکتوبر 2021




مختلف شہروں میں کل ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ریلیوں کا انعقاد

کراچی میں لاکھوں لوگ نے مارچ میں شرکت کی جبکہ دیگر کئی شہروں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 24 اکتوبر 2021




دھرنا لاہور منتقل، ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ لاہور پہنچ گیا

امیر المجاہدین حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات 19، 20 اور 21 نومبر کو لاہور میں منعقد ہونگی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 نومبر 2021




تحریک لبیک پاکستان کا پرامن احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل

حکومت نہ ہی عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کررہی ہے اور نہ ہی پرامن احتجاج پر کان دھررہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 16 اکتوبر 2021




حافظ سعد حسین رضوی کی رہائی تک پرامن احتجاج جاری رہے گا

احتجاج بھی جاری رہے گا اور سڑک بھی کھلی رہے گی؛ مرکزی مجلس شوری...مزید پڑھیں

آخری تجدید 13 اکتوبر 2021




پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے

آپ کی عمر 85 برس تھی اور آپ نظربندی کی زندگی گزار رہے تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 10 اکتوبر 2021




ملک بھر سے تمام کارکنان و ذمہ داران کو مرکز پہنچنے کی ہدایت

تاحال امیر تحریک لبیک کو رہا نہیں کیا گیا اور حکومت تاخیری حربے استعمال کررہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 اکتوبر 2021




وفاقی نظرثانی بورڈ نے حافظ سعد رضوی کو فی الفور رہا کرنے کا حکم دے دیا

نظرثانی بورڈ کے مطابق جب ہائیکورٹ نے نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا پھر بورڈ اس میں توسیع نہیں کر سکتا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 09 اکتوبر 2021




سپریم کورٹ کے ریویو بورڈ نے حافظ سعد رضوی کی کالعدم نظربندی میں "توسیع" کر دی

وکلا کے مطابق کالعدم قرار دی جا چکی نظربندی میں توسیع کرنا غیرقانونی اور سمجھ سے بالاتر ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 03 اکتوبر 2021




Tehreek Labbaik Pakisatn extends condolences on sad demise of Syed Ali Gillani

TLP strongly condemned the inhumane burial and oppression of occupying indian forces...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 ستمبر 2021




حافظ سعد حسین رضوی کی نظربندی کے خلاف ٹوئٹر پر 23 گھنٹوں میں 25 لاکھ ٹویٹس

"#Release_TLPAmeerSHR" کے ہیش ٹیگ پر ہفتہ کی رات 7:30 سے اب تک 25 لاکھ ٹویٹس ہوچکی ہیں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 22 اگست 2021




تحریک لبیک پاکستان کی یوم آزادی کی ریلی ملین مارچ میں تبدیل

مرکزی مجلس شوری کا حکومت کو حافظ سعد رضوی کو رہا نہ کرنے پر ردعمل کا انتباہ...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 اگست 2021




Govt. claims of TLP being anti-state repuidated by its own MoIB report

A report on anti-state trends from 2019-2021 couldn't report a single trend by TLP...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 اگست 2021




لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی

جسٹس طارق سلیم شیخ نے امیر تحریک لبیک پاکستان کے چچا امیر حسین کی درخواست منظور کر لی۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 01 اکتوبر 2021




تحریک لبیک پاکستان کا یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں ریلیوں کا اعلان

حسب روایت تحریک لبیک پاکستان امسال بھی پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست کو ریلیوں کا انعقاد کررہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 12 اگست 2021




تحریک لبیک پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈلر ٹرینڈ کے اعلان پہ بند

آفیشل اکاونٹ سے حافظ سعد حسین رضوی پہ دوران قید ناروا سلوک پہ ٹوئٹر ٹرینڈ کا اعلان کیا گیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 اگست 2021




تحریک لبیک پاکستان بلدیاتی انتخابات 2021 کے میدان میں

...مزید پڑھیں

آخری تجدید 27 اگست 2021




تحریک لبیک پاکستان اور عام انتخابات آزاد جموں و کشمیر 2021

آواد جموں و کشمیر الیکشن 2021 اور تحریک لبیک پاکستان کی سرگرمیاں...مزید پڑھیں

آخری تجدید 27 جولائی 2021




لاہور ہائیکورٹ کے ججز پہ مشتمل نظرثانی بورڈ نے حافظ سعد رضوی کی نظر بندری میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

حکومت پنجاب امیر تحریک لبیک پاکستان کی نظر بندی میں مزید توسیع چاہتی تھی۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 جولائی 2021




حافظ سعد حسین رضوی جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

امیر محترم کی آمد دن ایک بجے کے قریب متوقع ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 01 جولائی 2021




پولیس کے قادیانیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے انکار پر تحریک لبیک کا بھلوال چوک پہ دھرنا

قادیانیوں کی جانب سے اپنی عبادتگاہ کو مسجد ظاہر کرکے مسلمانوں کو ورغلانے پر پولیس سے رابطہ کیا گیا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 29 جون 2021




حکومت آزاد جموں و کشمیر کا تحریک لبیک کو الیکشن لڑنے سے روکنے کے لئے متعلقہ اداروں کو خط

تحریک لبیک پاکستان نے علاقے میں کامیاب الیکشن ریلیوں کا انعقاد کیا جس کے باعث جماعت کی مقبولیت کے خوف سے مسلم لیگ ن کی حکومت نے تحریک کے خلاف اقدامات شروع کر دیے۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 14 جون 2021




حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع، تحریک لبیک کے متعدد ٹوئٹر اکاونٹ بند

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ "ٹی ایل پی کے کارکنان کے جذبات پہلے ہی بہت بلند ہیں"...مزید پڑھیں

آخری تجدید 11 جون 2021




ریاستی جبر و اتسبداد جاری: پیر سید خرم ریاض شاہ احاطہ عدالت سے گرفتار

وہ وہاں مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں موجود تھے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 13 اگست 2021




تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر نے عام انتخابات 2021 کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

کل 45 حلقوں میں سے بیشتر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 24 جولائی 2021




ملک بھر میں عظیم الشان لبیک القدس اور کشمیر ریلیاں

شہر قائد کراچی میں نکالی جانے والی مرکزی ریلی کی قیادت صاحبزادہ حافظ انس رضوی حفظہ اللہ نے کی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 22 مئی 2021




تحریک لبیک پاکستان نے حالیہ دھرنوں میں ریاستی دہشت گردی سے شہید ہونے والے کارکنان کی فہرست جاری کر دی

یہ فہرست حکومتی موقف کی نفی کرتی ہے جو شہدا کی تعداد نہ ماننے پر بضد تھے۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 07 مئی 2021




حکومت تحریک لبیک پاکستان کے گرفتار شدگان کو رہا کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی: ڈاکٹر شفیق امینی

یاد رہے کہ وزیر داخلہ نے 20 اپریل کی جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں تحریک لبیک پاکستان کے تمام گرفتار شدگان کو رہا کرنے کا عندیہ دیا تھا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 07 مئی 2021




تحریک لبیک پاکستان کی یورپی پارلیمنٹ کی ناموس رسانت قوانین کے خلاف قرارداد کی شدید مذمت

اگر حکومت پاکستان اسکا منہ توڑ جواب دیتی ہے تو ہم پہلی صف میں کھڑے ہونگے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 مئی 2021




پاکستانی کمیونٹی کا لاہور دھرنا پر بربریت کے خلاف مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر احتجاج

یاد رہے کہ 18 اپریل بروز اتوار کی صبح 8 بجے رینجرز اور پولیس نے دھرنا دینے والے نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں داغی جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان جام شہادت نوش کر گئے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 23 اپریل 2021




مطالبات منظور ہونے پر تحریک لبیک پاکستان نے لاہور مرکزی دھرنا ختم کر دیا

قومی اسمبلی میں سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پیش ہونے کے بعد دھرنا اٹھا لیا گیا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 20 اپریل 2021




فرانسیسی سفیر کو عید نہیں بلکہ 20 اپریل سے پہلے ملک بدر کرو: حافظ سعد حسین رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے خطبہ میں حکومت کو متنبہ کیا کہ 20 اپریل سے پہلے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالا جائے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 11 اپریل 2021




تحریک لبیک پاکستان ضمنی انتخابات 2021 کے میدان میں

تحریک لبیک پاکستان پی پی 38 میں تیسرے نمبر پر...مزید پڑھیں

آخری تجدید 17 دسمبر 2021




تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد معاہدہ پر عملدرآمد کے لئے حکومت کی جانب سے مزید وقت دینے کی درخواست منظور کر لی

تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد 17 فروری کو دوبارہ احتجاج شروع کرنے کے اپنے منصوبے کو ملتوی کر دیا ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 11 فروری 2021




تحریک لبیک پاکستان کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیاں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے پاکستان میں عظیم الشان ریلیاں نکالی...مزید پڑھیں

آخری تجدید 06 فروری 2021




وکلاء بار ایسوسیشنز کا حکومت سے معاہدے پر عملدرامد کا مطالبہ

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ہفتے کے روز اپنے جنرل سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں ، حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے معاہدے کے مطابق فرانسیسی سفیر کو 16 فروری سے پہلے ملک سے نکال دے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 03 فروری 2021




فیض آباد معاہدے میں درمیانی راستہ سفیر کو ملک بدر کرنا ہے، حافظ سعد حسین رضوی

حافظ سعد حسین رضوی نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ میں واضح کیا کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے بارے میں کوئی درمیانی راستہ نہیں ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 30 جنوری 2021




تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام رکنیت سازی مہم کل شروع ہوگی

سرکاری ٹویٹر ہینڈلر کے ایک ٹویٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام کل  (15 جنوری ، 2021) بڑے پیمانے پر ممبرشپ مہم شروع ہورہی ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 24 جنوری 2021




تحریک لبیک کا سوشل میڈیا پر گستاخی کرنے والوں کو سزائے موت کا خیر مقدم

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیس میں تحریک لبیک پاکستان نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو سراہا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 08 جنوری 2021




17 تاریخ کے طلوع آفتاب کا انتظار کریں گے، فرانسیسی سفیر نکالو: حافظ سعد رضوی کا حکومت کو انتباہ

امیر ٹی ایل پی ، حافظ سعد حسین رضوی نے حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ فیض آباد معاہدہ برقرار رکھے اور جلد از جلد فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 03 جنوری 2021




چہلم علامہ خادم حسین رضوی: شرکاء اور ٹریفک کے لئے پلان جاری

امیر المجاہدین حافظ علامہ خادم حسین رضوی کا ختم چہلم مورخہ 3 جنوری بروز اتوار منعقد کیا جائے گا...مزید پڑھیں

آخری تجدید 02 جنوری 2021




معاہدہ فیض آباد پہ عملدرآمد کے لئے مفتی قاسم فخری نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

تحریک لبیک پاستان کے پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے معاہدہ فیض آباد پر عملدرآمد کے مطالبے کے طور پر قرارداد جمع کروادی۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 25 دسمبر 2020




ویب سائٹ ہیک: تکلیف کے لئے معذرت

ہماری ویب سائٹ (tlyp.org.pk) ہیک کر لی گئی تھی جس کے بعد سے اس کی بحالی کے لئے کام جاری ہے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 25 دسمبر 2020




حافظ سعد حسین رضوی تحریک لبیک کے نئے امیر منتخب

نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ نے صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی کے بطور امیر انتخاب کا اعلان کیا۔...مزید پڑھیں

آخری تجدید 25 دسمبر 2020




سانحہ ارتحال: علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وصال فرما گئے

مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 19 نومبر 2020 بروز جمعرات کی شب وصال فرما گئے...مزید پڑھیں

آخری تجدید 07 مئی 2021