تحریک لبیک پاکستان ضمنی انتخابات 2021 کے میدان میں
سابقہ ضمنی انتخابات 2021
پی پی-206 خانیوال-IV (دسمبر 16, 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (شیخ اکمل) | تیسری | 9619 |
ن لیگ | پہلی
| 47649 |
پی ٹی آئی | دوسری | 34030
|
پیپلز پارٹی | تیسری | 15059
|
پی پی-30 سیالکوٹ-IV (جولائی 28, 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (فہیم مشتاق) | تیسری | 6660 |
پی ٹی آئی | پہلی
| 62657 |
ن لیگ | دوسری | 56353
|
پی ایس-70 بدین-I (مئی 20, 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (پیر محمد علی جان سرہندی) | تیسری | 1989 |
پیپلز پارٹی | پہلی
| 46,420 |
جمعیت علمائے اسلام | دوسری | 1635
|
پی پی-84 خوشاب-III (مئی 05, 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (حافظ محمد اصغر علی) | چوتھی | 5782 |
ن لیگ | پہلی
| 73081 |
تحریک انصاف | دوسری | 62903
|
این اے-249 کراچی غربی-II (اپریل 29, 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (مفتی نذیر قادری) | تیسری | 11125 |
پیپلز پارٹی | پہلی
| 16156 |
ن لیگ | دوسری | 15473
|
این اے-75 سیالکوٹ (فروری 19/ اپریل 10، 2021)
فارم-47 (10 اپریل 2021 کو ہونے والے دوبارہ الیکشن کا نتیجہ)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان | 3rd | 8268 |
ن لیگ | 1st
| 110075 |
پی ٹی آئی | 2nd | 93433
|
19 فروری کے بعد کیا ہوا؟
حلقہ کے ضمنی انتخابات میں کثیر بے ضابطگیوں کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے 20 پولنگ اسٹیشنز کا عملہ غائب ہو جانے کے بعد الیکشن کا رزلٹ روک دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی "کمزوری" کے باعث یہ واقعہ پیش آیا اور متعلقہ اداروں نے پولنگ سامان کی بحفاظت ترسیل میں تعاون نہیں کیا۔ قبل ازیں، حلقہ میں پولنگ کے دن بھر میں متعدد ناخوشگوار واقعے بھی دیکھے گئے۔ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے غنڈوں کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان سیالکوٹ کے چیف پولنگ آفیسر صاحبزادہ فضل حق صاحب کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے اور اندھادھند فائرنگ بھی کی گئی جس کے باعث موقع پہ دو ہلاکتیں بھی ہوگئيں۔ جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے رہے۔
این اے-221 تھرپارکر-I (فروری 21، 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (فقیر گل حسن) | 3rd | 1707 |
پیپلز پارٹی | 1st
| 102232 |
پی ٹی آئی | 2nd | 52522
|
پی پی-51 گوجرانوالہ-I (فروری 19، 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (ناصر محمود) | 4th | 5847 |
ن لیگ | 1st
| 53903 |
پی ٹی آئی | 2nd | 48484
|
جماعت اسلامی | 3rd | 6632
|
پی کے-63 نوشہرہ-II (فروری 19، 2021)
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (مولانا ثنا اللہ جان) | 4th | 621 |
ن لیگ | 1st
| 21208 |
پی ٹی آئی | 2nd | 17097
|
اے این پی | 3rd | 4235
|
پی ایس-88 ملیر-II (فروری 16، 2021)
تحریک لبیک پاکستان نے حلقہ میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کے باوجود پی ایس-88 کے انتخابات میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر دونوں حکمران جماعتوں کی جانب سے شدید دھاندلی دیکھی گئی۔ "ایک شناختی کارڈ پہ ایک سے زیادہ ووٹ اور فوت شدگان کے ووٹ بھی ڈالے جا رہے ہیں،" امیر کراچی علامہ رضی حسینی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا۔ مزیدبرآں حلقہ کے ایک پولنگ سٹیشن کے باہر پولیس نے لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگانے والوں پہ لاٹھی چارج بھی کیا۔ تاہم تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سید کاشف شاہ رضوی نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے تمام ووٹرز اور الیکشن کے لئے دن رات محنت کرنے والے بے لوث ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔ الیکشن کے غیر سرکاری نتائج یہاں ملاحظہ کیجئے۔
سیاسی جماعت | پوزیشن | ووٹوں کی تعداد |
تحریک لبیک پاکستان (سید کاشف علی رضوی) | دوسری | 6099 |
پیپلز پارٹی | پہلی
| 24251 |
پی ٹی آئی | تیسری | 4870
|
ایم کیو ایم | چوتھی | 2635
|
تازہ ترین معلومات ای میل میں حاصل کریں
ابھی سائن اپ کریں اور تحریک لبیک پاکستان سے متعلق تمام تازہ ترین معلومات اپنی ای میل میں حاصل کریں
آپ کسی بھی وقت یہ سروس معطل کرسکتے ہیں