سانحہ ارتحال: علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وصال فرما گئے

مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 19 نومبر 2020 بروز جمعرات کی شب وصال فرما گئے۔ آپ کی نمازجنازہ بروز ہفتہ صبح 10 بجے گریٹر اقبال پارک میں ادا کی جائے گی۔