حافظ سعد حسین رضوی تحریک لبیک کے نئے امیر منتخب

نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ نے صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی کے بطور امیر انتخاب کا اعلان کیا۔ نو منتخب امیر کا فیصلہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ کے جنازے سے قبل مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں کیا گیا۔