معاہدہ فیض آباد پہ عملدرآمد کے لئے مفتی قاسم فخری نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

تحریک لبیک پاستان کے پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری نے معاہدہ فیض آباد پر عملدرآمد کے مطالبے کے طور پر قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں فرانس کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات کی منسوخی کا مطالبہ کیا گیا ہے