تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام رکنیت سازی مہم کل شروع ہوگی

سرکاری ٹویٹر ہینڈلر کے ایک ٹویٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان وسطی پنجاب کے زیر اہتمام کل  (15 جنوری ، 2021) بڑے پیمانے پر ممبرشپ مہم شروع ہورہی ہے۔ اس موقع پر سرگودھا ، خوشاب ، بھکر ، میانوالی ، فیصل آباد ، جھنگ ، ٹوبہ ، چنیوٹ ، ساہیوال ، اوکاڑہ اور پاکپتن سمیت وسطی پنجاب ریجن کے تمام اضلاع میں ممبرشپ کیمپ لگائے جائیں گے۔