تحریک لبیک پاکستان نے حالیہ دھرنوں میں ریاستی دہشت گردی سے شہید ہونے والے کارکنان کی فہرست جاری کر دی

تحریک لبیک پاکستان نے حالیہ اپریل میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لئے دیے جانے والے دھرنوں پر حکومت کی بدترین دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنان کی فہرست جاری کر دی۔