دنیا بھر میں تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ عہد شکنی اور ناموس رسالت مارچ پر ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے

دنیا بھر خصوصا پاکستان کی بہت سی مذہبی، سماجی اور سیاسی تنظیمات نے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ حکومتی عہد شکنی اور پھر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ پر بدترین ظلم وستم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں: تحریک لبیک پاکستان کا ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اس صفحہ پر ہم دنیا بھر سے موصول ہونے والی اطلاعات عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں۔

برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

جمعرات کو کیے گئے احتجاجی مظاہرے کے بعد ہائی کمیشن کو احتجاجی مراسلہ بھی پیش کیا گيا۔ (28 اکتوبر 2021)

جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کا احتجاج

جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں نے پریٹونیا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہائی کمیشن کو احتجاجی مراسلہ بھی پیش کیا۔

کراچی پریس کلب

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن

فیروزوالہ بار ایسوسی ایشن