تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا ممبر سازی مہم کا آغاز

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا ممبر سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آفیشل ٹویٹر ہینڈلر سے کئی گئی ٹویٹس میں اس بات کا اعلان کیا گيا کہ تحریک لبیک پاکستان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئے سوشل میڈیا ممبر سازی مہم کا آغاز کیا گيا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد کو صرف ایک گوگل فارم پر کرنا ہے جسکا لنک تحریک لبیک پاکستان کے آفیشل ہینڈلر کی ٹویٹ میں دیا گیا ہے جو نیچے لف ہے۔


انتباہ: یہ پوسٹ ہمارے معمول کی خبروں کا حصہ ہے اور اس مہم کا اس غیر سرکاری ویب سائٹ سے تعلق نہیں ہے۔ براہ کرم سوشل میڈیا مہم کے بارے میں سوالات، شکایات یا تجاویز کے لئے براہ راست تحریک لبیک پاکستان آفیشل سے رابطہ فرمائیں