ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ: تحریک لبیک پاکستان کے 20 امیدواران تمام حلقوں میں انتخاب لڑ رہے ہیں

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات اتوار کے روز ہوئے۔ تحریک لبیک پاکستان نے تمام 20 حلقوں میں امیدواران میدان میں اتار رکھے تھے۔

انتخابات کے تفصیلی نتائج ہمارے الیکشن پورٹل پہ اپڈیٹ کیے جارہے ہیں

5 بجے شام: پولنگ کا عمل مکمل، گنتی جاری

پولنگ کا عمل آج ہوگا

  • 20 نشستوں کے لئے کل 173 امیدواران مد مقابل ہیں
  • تحریک لبیک پاکستان کے 19 امیدواران کرین کے نشان پہ الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ
  • جھنگ کے ایک حلقہ میں امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ٹی ایل پی آزاد امیدوار افتخار بلوچ (انتخابی نشان مٹکا) کی حمایت کررہی ہے۔

الیکشن کے بارے میں معلومات کے لئے ہمارے الیکشن پورٹل کو ملاحظہ کیجئے