تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر نے عام انتخابات 2021 کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر سیکرٹریٹ کی جانب سے خطے میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے تحریک کی جانب سے نامزد امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ کل 45 حلقوں میں سے بیشتر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آزاد جمون و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی امسال جولائی میں اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہو جائے گی جس کے بعد عام انتخابات منعقد ہوں گے۔

حلقہشہری حلقہنامزد امیدوار
LA-1میرپور 1فیصل احمد مشتاق
LA-2میرپور 2ابو الحسنات
LA-3میرپور 3عمیر اصغر
LA-4میرپور 4عبدالعزیز چوہدری
LA-5بھمبر 1محمد خورشید
LA-6بھمبر 2غلام قادر
LA-7بھمبر 3محمد زبیر
LA-8کوٹلی 1ملک ظہیر احمد
LA-9کوٹلی 2محمد شبیر نعیم
LA-10کوٹلی 3محمد تسنیم عظیم
LA-11کوٹلی 4محمد حبیب
LA-12کوٹلی 5ارشد محمود
LA-13کوٹلی 6ارسلان فیاض
LA-14باغ 1محمد عثمان عباسی
LA-15باغ 2مسعود حیات
LA-16باغ 3صدام عزیز
LA-17باغ 4تنویر الحسن صدیقی
LA-18پونچھ 1طارق عزیز
LA-19پونچھ 2گلباز خان
LA-20پونچھ 3علامہ محمد شفاعت حسین
LA-21پونچھ 4محمد عابد حسین خان
LA-22پونچھ 5محمد نعیم خان
LA-23پونچھ 6نسیم احمد خان
LA-24پونچھ 7ذوالفقار علی
LA-25نیلم 1محمد ایوب شیخ
LA-26نیلم 2میاں خبیب
LA-27مظفرآباد 1میر فہد مشتاق
LA-28مظفرآباد 2سید شبیر حسین کاظمی
LA-29مظفرآباد 3ملک فیاض
LA-30مظفرآباد 4شوکت حسین
LA-31مظفرآباد 5محمد اشرف
LA-32مظفرآباد 6محد اشفاق ہاشمی
LA-33مظفرآباد 7عبدالرزاق
LA-34جموں 1فضل الرحمان
LA-35جموں 2محمد عارف
LA-36جموں 3رانا عدنان جمیل
LA-37جموں 4ارسلان رشید
LA-38جموں 5ظفر اقبال چوہدری
LA-39جموں 6راشد محمود
LA-40ویلی 1 -
LA-41ویلی 2 -
LA-42ویلی 3 -
LA-43ویلی 4 -
LA-44ویلی 5نصیر اللہ خان درانی
LA-45ویلی 6 -