
تحریک لبیک پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ ان کی مذاکراتی کمیٹی کا حکومت پنجاب کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں ان کے شیخوپورہ دھرنے کے تمام محرکاتی مطالبات کو تسلیم ک لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ تحریک لبیک تقریبا ایک سال سے گرفتار شدہ کارکنان اور رہنماوں کی رہائی کے لئے گزشتہ چار روز سے شیخوپورہ بتی چوک میں دھرنا دیے ہوئے تھی۔.
ابھی سائن اپ کریں اور تحریک لبیک پاکستان سے متعلق تمام تازہ ترین معلومات اپنی ای میل میں حاصل کریں
آپ کسی بھی وقت یہ سروس معطل کرسکتے ہیں