لاہور
- جامع مسجد رحمۃ اللعالمین، ملتان روڈ
- کریم بلاک
- لیاقت چوک
- گلبرگ مین مارکیٹ
- شالیمار چوک
- مغلپورہ چوک
- داروغہ والا چوک
- مناواں
- آوٹ فال روڈ نزد گھوڑا ہسپتال
- مین بازار قصور پورہ نزد مینار پاکستان
- مین بازار پیر مکی
- بتی چوک, بجری اڈا
- سمن آباد، ملتان روڈ
- دبئی چوک
- میں بازار, کمیر پارک, گول گروانڈ
- بھیکے والا موڑ
- 27 نمبر سٹاپ, والٹن
- داتا دربار
- گلبرگ ٹاون
ہدایات:
سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کیجيئے اور کپڑے، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات سمیت روز مرہ ضرورت کی اشیا کیمپس پر جمع کروائیں۔s
براہ کرم تاریخ معیاد گزر چکی یا قریب معیاد والی ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء نہ جمع کروائیں۔
راشن اور کھانے پینے کی اشیاء عطیہ کروانے والوں سے گزارش ہے کہ خشک اشیاء عطیہ کریں۔ بیکری کی اشیاء جیسے ڈبل روثی، بند اور رسک وغیرہ حبس وغیرہ کے باعث سیلاب متاثرین تک پہنچنے سے قبل ہی خراب ہو جاتے ہیں۔