علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا دوسرا سالانہ عرس مبارک

عرس کے انتظامات سے متعلقہ معلومات کے لئے براہ کرم متعلقہ ویب پیج دیکھئے

 

شیخ الحدیث و التفسیر علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے دوسرے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز لاہور میں ہوگیا۔ تقریبات کا آغاز چادر پوشی اور قرآن خوانی سے کیا گيا۔

تیسرا روز (21 نومبر 2022):

دوسرا روز (20 نومبر 2022)

  • نشست دوئم
  • نشست اول

پہلا روز (19 نومبر 2022)

شیخ الحدیث حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا دوسرا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • عرس مبارکے کے پہلے روز کی دوسری اور آخری نشست محفل حسن قرات و نعت پر مشتمل تھی جسمیں ملک بھر سے قرا و نعت خوان حضرات نے شرکت فرمائی۔
  • امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی و دیگر قائدین نے مزار شریف کی چادر پوشی کی تقریب سے عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کیا۔