علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے عظیم الشان تیسرے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا اختتام

امیر المجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے تیسری سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز اتوار کی دوپہر سے منگل کی شام تک جاری رہیں

عرس کی تقریبات کا شیڈول

19 نومبر بروز اتوار بعد از نماز ظہر: قرآن خوانی و چادر پوشی

19 نومبر بروز اتوار بعد از نماز عشاء تا رات 11 بجے: محفل قرات و نعت


20 نومبر بروز پیر صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے: تنظیمی ذمہ داران کے خطابات

20 نومبر بروز پیر بعد از نماز عشاء تا رات 11 بجے: خطابات علماء و مشائخ


21 نومبر بروز منگل صبح 9 بجے تا دوپہر 2 بجے: خطابات ارایکن مجلس شوری