تحریک لبیک پاکستان اور عام انتخابات آزاد جموں و کشمیر 2021

حتمی سرکاری نتائج

حلقہتحریک لبیک امیدوارووٹ تحریک لبیکتحریک لبیک پوزیشنپہلیدوسریتیسریچوتھیپانچویں
ایل اے-1 میرپور-1فیصل احمد مشتاق2433پانچویںتحریک انصاف (14233)ن لیگ (7609)آزاد (5802)پیپلز پارٹی (4168)تحریک لبیک (2433)
ایل اے-2 میرپور-2ابو الحسنات2748پانچویںپیپلز پارٹی (10377)تحریک انصاف (9110)ن لیگ (5384)آزاد (4611)تحریک لبیک (2748)
ایل اے-3 میرپور-3عمیر اصغر5731تیسریتحریک انصاف (18703)ن لیگ (15556)تحریک لبیک (5731)پیپلز پارٹی (1384)جماعت اسلامی (432)
ایل اے-4 میرپور-4عبدالعزیز چوہدری3750تیسریتحریک انصاف (22768)ن لیگ (20984)تحریک لبیک (3750)مسلم کانفرنس (1313)پیپلز پارٹی (693)
ایل اے-5 بھمبر-1محمد خورشید3084پانچویںن لیگ (21799)آزاد (15583)مسلم کانفرنس (14911)تحریک انصاف (3481)تحریک لبیک (3084)
ایل اے-6 بھمبر-2غلام قادر3325چوتھیتحریک انصاف (24946)آزاد (16640)ن لیگ (13394)تحریک لبیک (3325)مسلم کانفرنس (2824)
ایل اے-7 بھمبر-3محمد زبیر3804تیسریتحریک انصاف (38803)ن لیگ (32245)تحریک لبیک (3804)جماعت اسلامی (1133)JKAI (616)
ایل اے-8 کوٹلی-1ملک ظہیر احمد 4181چوتھیتحریک انصاف (17299)مسلم کانفرنس (12107)ن لیگ (7598)تحریک لبیک (4181)پیپلز پارٹی (2818)
ایل اے-9 کوٹلی-2محمد شبیر تبسم3029چوتھیپیپلز پارٹی (24267)مسلم کانفرنس (19484)تحریک انصاف (5237)تحریک لبیک (3029)ن لیگ (2164)
ایل اے-10 کوٹلی-3محمد تسنیم عظیم34006thپیپلز پارٹی (9696)تحریک انصاف (9507)آزاد (5684)ن لیگ (3963)مسلم کانفرنس (3848)
ایل اے-11 کوٹلی-4محمد حبیب4564پانچویںتحریک انصاف (25201)ن لیگ (24288)مسلم کانفرنس (7090)پیپلز پارٹی (5577)تحریک لبیک (4564)
ایل اے-12 کوٹلی-5ارشد محمود4365چوتھیپیپلز پارٹی (21527)ن لیگ (20080)تحریک انصاف (17525)تحریک لبیک (4365)مسلم کانفرنس (3153)
ایل اے-13 کوٹلی-6ارسلان فیاض3278پانچویںتحریک انصاف (23340)پیپلز پارٹی (17554)ن لیگ (10589)آزاد (5794)تحریک لبیک (3278)
ایل اے-14 باغ-1محمد عثمان عباسی15858thمسلم کانفرنس (25389)تحریک انصاف (17056)ن لیگ (8564)جماعت اسلامی (6322)جمعیت علمائے اسلام (3488)
ایل اے-15 باغ-2مسعود حیات10006thتحریک انصاف (19825)پیپلز پارٹی (14558)ن لیگ (11076)مسلم کانفرنس (9964)جمعیت علمائے اسلام (1210)
ایل اے-16 باغ-3صدام عزیز () () () () ()
ایل اے-17 باغ-4تنویر حسین صدیقی 787چوتھیپیپلز پارٹی (30085)ن لیگ (25421)تحریک انصاف (12734)تحریک لبیک (787)مسلم کانفرنس (767)
ایل اے-18 پونچھ-1طارق عزیز2210پانچویںتحریک انصاف (24323)ن لیگ (15769)پیپلز پارٹی (11635)آزاد (2336)تحریک لبیک (2210)
ایل اے-19 پونچھ-2گلباز خان1805پانچویںن لیگ (13413)پیپلز پارٹی (12517)تحریک انصاف (9426)آزاد (8839)تحریک لبیک (1805)
ایل اے-20 پونچھ-3شفاعت حسین 10368thپیپلز پارٹی (11925)ن لیگ (4883)TJP (4860)تحریک انصاف (4191)جماعت اسلامی (3214)
ایل اے-21 پونچھ-4محمد عابد حسین خان 8719thجموں کشمیر پی پی (8190)ن لیگ (6198)تحریک انصاف (5502)پیپلز پارٹی (4410)آزاد (2744)
ایل اے-22 پونچھ-5محمد نعیم خان5449thتحریک انصاف (16962)جموں کشمیر پی پی (10582)ن لیگ (7064)مسلم کانفرنس (3364)آزاد (1516)
ایل اے-23 پونچھ-6نسیم احمد خان13946thتحریک انصاف (22519)ن لیگ (19575)آزاد (15570)آزاد (3540)پیپلز پارٹی (2701)
ایل اے-24 پونچھ-7ذوالفقار علی4472تیسریتحریک انصاف (30787)ن لیگ (24363)تحریک لبیک (4472)پیپلز پارٹی (1710)مسلم کانفرنس (1660)
ایل اے-25 نیلم-1محمد ایوب شیخ10766thن لیگ (14341)پیپلز پارٹی (12400)تحریک انصاف (11807)مسلم کانفرنس (1352)جماعت اسلامی (1178)
ایل اے-26 نیلم-2میاں محمد خبیب1402پانچویںپیپلز پارٹی (18870)تحریک انصاف (13294)ن لیگ (3210)آزاد (2947)تحریک لبیک (1402)
ایل اے-27 مظفرآباد-1میر فرہاد مشتاق1220پانچویںپیپلز پارٹی (26441)تحریک انصاف (19677)ن لیگ (9570)مسلم کانفرنس (1282)تحریک لبیک (1220)
ایل اے-28 مظفرآباد-2سید شبیر حسین کاظمی1248پانچویںپیپلز پارٹی (26011)تحریک انصاف (21873)ن لیگ (7671)مسلم کانفرنس (2261)تحریک لبیک (1248)
ایل اے-29 مظفرآباد-3ملک فیاض754پانچویںتحریک انصاف (13337)ن لیگ (10557)آزاد (10323)پیپلز پارٹی (6436)تحریک لبیک (754)
ایل اے-30 مظفرآباد-4شوکت حسین691پانچویںتحریک انصاف (18119)ن لیگ (10490)پیپلز پارٹی (10003)مسلم کانفرنس (898)تحریک لبیک (691)
ایل اے-31 مظفرآباد-5محمد اشرف3950پانچویںپیپلز پارٹی (22824)مسلم کانفرنس (21481)تحریک انصاف (9175)ن لیگ (9020)تحریک لبیک (3950)
ایل اے-32 مظفرآباد-6محمد اشفاق ہاشمی8166thن لیگ (15598)پیپلز پارٹی (15204)تحریک انصاف (9016)مسلم کانفرنس (4027)جماعت اسلامی (2340)
ایل اے-33 مظفرآباد-7عبدالرزاق811چوتھیتحریک انصاف (26474)ن لیگ (14384)پیپلز پارٹی (5739)تحریک لبیک (811)جماعت اسلامی (491)
ایل اے-34 جموں-1فضل الرحمان450چوتھیتحریک انصاف (4320)ن لیگ (3545)پیپلز پارٹی (1489)تحریک لبیک (450)مسلم کانفرنس (260)
ایل اے-35 جموں-2محمد عارف4913تیسریتحریک انصاف (18934)ن لیگ (16855)تحریک لبیک (4913)مسلم کانفرنس (3144)آزاد (862)
ایل اے-36 جموں-3رانا عدنان جمیل7049تیسریتحریک انصاف (22096)ن لیگ (20467)تحریک لبیک (7049)پیپلز پارٹی (2609)یونائیٹڈ مومنٹ (476)
ایل اے-37 جموں-4ارسلان رشید 4378تیسریتحریک انصاف (26039)ن لیگ (25726)تحریک لبیک (4378)مسلم کانفرنس (2247)یونائیٹڈ مومنٹ (1407)
ایل اے-38 جموں-5ظفر اقبال چوہدری2811تیسریتحریک انصاف (14283)ن لیگ (8755)تحریک لبیک (2811)جماعت اسلامی (1737)مسلم کانفرنس (382)
ایل اے-39 جموں-6راشد محمود1631چوتھین لیگ (9557)تحریک انصاف (7510)پیپلز پارٹی (2697)تحریک لبیک (1631)مسلم کانفرنس (441)
ایل اے-40 ویلی-1 - پیپلز پارٹی (2165)تحریک انصاف (875)ن لیگ (442)PSP (16)MQM (5)
ایل اے-41 ویلی-2 - تحریک انصاف (2326)ن لیگ (741)پیپلز پارٹی (166)آزاد (24)آزاد (20)
ایل اے-42 ویلی-3 - تحریک انصاف (1254)ن لیگ (1205)جماعت اسلامی (159)پیپلز پارٹی (155)مسلم کانفرنس (40)
ایل اے-43 ویلی-4 - تحریک انصاف (782)ن لیگ (720)پیپلز پارٹی (208)JKLL (71)MKTF (6)
ایل اے-44 ویلی-5نصیر اللہ خان درانی101پانچویںن لیگ (2027)مسلم کانفرنس (1195)تحریک انصاف (601)پیپلز پارٹی (550)تحریک لبیک (101)
ایل اے-45 ویلی-6 - تحریک انصاف (3138)آزاد (2063)جماعت اسلامی (292)آزاد (3) ()

پولنگ کا عمل مجموعی طور پر

آزادجموں و کشمیر کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت 5 بجے ختم ہو چکنے کے بعد ہم یہاں پولنگ کے عمل کا مجموعی طور پر جائزہ لیتے ہیں۔ پولنگ کا عمل بہرحال اتنا پرامن نہیں تھا کہ ہر شہری بلا خوف وخطر اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے مختلف نوعیت کے واقعات اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔

  • ملک کے بیشتر علاقوں بشمول آزاد جموں و کشمیر میں تحریک لبیک پاکستان کے متعدد انتخابی کیمپ پولیس نے اکھاڑ دیے باوجود اس کے جماعت کو الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات لڑنے کی غیر امتیازی واضح اجازت دی گئی تھی۔
  • ایک وفاقی وزیر جس کا نام محمد علی خان بتایا جاتا ہے، کو پولنگ کے عمل کے دوران غیر قانونی طور پر پولنگ سٹیشن کے اندر بھی دیکھا گیا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
  • سیالکوٹ میں حکمران سیاسی جماعت کی ریلی میں جدید اسلحہ کی سر عام نمائش کی گئی

پولیس کی غنڈہ گردی، تحریک لبیک پاکستان کے کیمپ اکھاڑ دیۓ

ریاست پھر بدمعاشی پہ اتر آئی اور ملک بھر بشمول آزاد جموں و کشمیر میں پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے پولنگ کیمپس اکھاڑ دیے۔ یاد رہے قانونی طور پر الیکشن لڑنے والی جماعت کے کیمپس اکھاڑنا سراسر غیرقانونی عمل ہے۔ واقعات کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پہ وائرل

دن بھر پولنگ کا عمل

  • پولنگ کا عمل شام 5 بجے بندتاہم پولنگ سٹیشن میں داخل ہو جانے والے افراد ابھی بھی اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں
  • کسی بھی پولنگ سٹیشن کا نتیجہ پولنگ ختم ہونے کے کم ازکم دو گھنٹے بعد جاری کیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر
  • پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا

الیکشن کے بارے میں

  • پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا
  • آزاد امیدواروں سمیت کل 708 امیدواران الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
  • الیکشن کل (25 جولائی 2021) منعقد ہونگے جس میں عوام 33 نمائندگان کا انتخاب آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ جات جبکہ 12 نمائندگان کا انتخاب حلقہ جات برائے مہاجرین سے کریں گے
  • کل 53 نشستوں میں سے 45 نمائندگان کا انتخاب بذریعہ ووٹنگ ہوگا جبکہ 8 مخصوص نشستیں تناسب میں دی جائینگی

تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدواران

اگر آپ کو اپنے حلقے میں تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار کا علم نہیں تو ملاحظہ کیجیئے مکمل فہرست

پارٹی پوزیشن الیکشن 2021

تحریک لبیک پاکستان نے تمام بڑی جماعتوں کے مدمقابل امیدوار نامزد کیے ہیں۔ مندرجہ ذیل گراف میں بلحاظ نامزد امیدواران جماعتوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔

اپنا ووٹ صحیح کیسے ڈالا جائے؟

احتیاط: آپکا ووٹ ضائع ہو سکتا ہے اگر آپ اسے مکمل احتیاط کے ساتھ نہ ڈالیں تو۔ ووٹ ڈالنے کا طریقہ مندرجہ ذیل ویڈیو میں دیکھیں

تحریک لبیک پاکستان کیوں نہیں؟