نظریہ پاکستان کانفرنس

بتاریخ:

13 اگست 2022

بوقت:

4:00 شام

مہمان خصوصی:

  • حافظ سعد حسین رضوی

براہ راست کوریج

حافظ سعد حسین رضوی ہفتہ کی صبح 10 بجے جامع مسجد رحمۃ اللعالمین سے قافلے کے ساتھ لیاقت باغ کے لئے روانہ ہونگے۔ قافلہ کی شام 4 بجے لیاقت باغ آمد متوقع ہے جسکے بعد وہاں سے نظریہ پاکستان مارچ علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں فیض آباد کے لئے روانہ ہوگا۔ نظریہ پاکستان مارچ کے فیض آباد پہنچنے پر نظریہ پاکستان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔