گستاخ ملعونہ تاحال گرفتار نہ ہوسکی، تحریک لبیک کی احتجاج کی کال

تحریک لبیک پاکستان نے لاہور میں نبوت کی جھوٹی دعویدار گستاخہ عورت کو گرفتار نہ کرنے پر آج پیر کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کی کال دے دی۔ سوشل میڈیا پر چند دن پہلے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ثنا ملعونہ نے نبوت کا دعوی کیا جس کے بعد فیصل آباد میں موجود اسکی بہن اور بہنوئی نے مختلف وائرل ویڈیو میں اسکی 'جھوٹی نبوت کی گواہی و تائید' کی۔ تاہم تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج پر فیصل آباد پولیس نے بروقت کارووائی کرتے ہوئے کذابہ کی بہن اور بہنوئی کو گرفتار کر لیا تاہم لاہور پولیس یا پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں دعوی کرنے والی خاتون کے خلاف کوئی کارووائی دیکھنے میں نہیں آئی۔

مزید پڑھیں: فیصل آباد پولیس کی کارووائی، گستاخہ عورت شوہر سمیت گرفتار

حکومت اور پولیس کی مکمل بے حسی کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے آج پیر کے روز لاہور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے دن 2 بجے احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔